:اور ہر طرح کے
کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ... بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ...

میانمار:03؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع) میانمار نے بنگلہ دیش کی سرحدوں پر سلامتی بڑھانے کے فیصلے کا دفاع کیا ہے۔یاد رہے کہ انہی سرحدی راستوں کا استعمال کرتے ہوئے لاکھوں روہنگیا مہاجرین بنگلہ دیش پناہ لینے پر مجبور ہوئے ہیں۔میانمار کے حکام کے مطابق۔ انتہا پسندوں کے خطرات کے پیش نظر ان مقامات پر حفاظتی اہلکاروں کی تعیناتی بڑھائی گئی ہے۔دوسری جانب بنگلہ حکومت نے سرحدی علاقوں میں میانمار کی طرف سے فوج کی اضافی تعیناتی پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |