:اور ہر طرح کے
الیکشن کمیشن نے محبوبہ مفتی کو جاری کیا وجہ بتاؤ ... سماج وادی پارٹی کے ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے عتیق، اشرف ... مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ...

واشنگٹن:04؍مارچ2018(فکرخبر/ذرائع) وائٹ ہاؤس کے سامنے ایک شخص نےگولی مار کر خودکشی کر لی ہے۔سیکرٹ سروس کا کہنا ہے کہ یہ شخص شام پانچ بجے جی ایم ٹی پنسلوینیا ایونیو پر واقع وائٹ ہاؤس کے جنگلے قریب آیا اور جیب سے پستول نکال کر کئی فائر کیے۔پولیس کا کہنا ہے کہ اس واقعے میں کوئی اور زخمی نہیں ہوا۔اس واقعے کے وقت صدر ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں موجود نہیں تھے بلکہ وہ فلوریڈا گئے ہوئے ہیں۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے عینی شاہدین کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ شخص مجمعے میں شامل تھا۔
ٹویٹر پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فائرنگ کے بعد بھگدڑ مچ گئی۔سیکرٹ سروس یا پولیس نے خودکشی کرنے والے شخص کا نام ظاہر نہیں کیا ہے۔واشنگٹن ڈی سی پولیس نے اس سے قبل ٹویٹ کیا تھا کہ جائے وقوعہ پر نیچرل ڈیتھ سکواڈروانہ کر دیا ہے۔یاد رہے کہ حالیہ برسوں میں وائٹ ہاؤس کے قریب کئی واقعات ہو چکے ہیں۔ایک تازہ ترین واقعہ 23 فروری کو پیش آیا جب ایک 35 سالہ خاتون نے اپنی گاڑی وائٹ ہاؤس کے سیکورٹی بیریئر پر ماری۔ اس خاتون کو حراست میں لی لیا گیا تھا۔گذشتہ سال مارچ میں ایک شخص وائٹ ہاؤس کا جنگلا عبور کر کے 16 منٹ تک وائٹ ہاوس کے گراؤنڈ میں پھرتا رہا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |