:اور ہر طرح کے
بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ...

بیجنگ:03؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع) چینی حکومت نے کہا ہے کہ امریکا کے تجارتی رویے کی پیروی سے عالمی تجارت میں بحران پیدا ہوجائیگا۔ہفتہ کو ترجمان چینی وزارت خارجہ نے دارالحکومت بیجنگ میں میڈیا نمائند گان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگردیگر ملکوں نے بھی امریکی طرز عمل کی پیروی شروع کر دی تو عالمی تجارت کو زبردست نقصان پہنچے گا۔چینی میڈٰیا رپورٹس کے مطابق اس سے قبل چین کی وزارت تجارت نے کہا تھا کہ اگر امریکہ نے چین سے المونیئم کی تجارت پر ڈیوٹی میں اضافہ کیا تو چین بھی جوابی اقدامات کرنے پر مجبور ہوگا۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار میں آنے کے بعد سے چین اور یورپی ملکوں کے ساتھ امریکہ کی تجارتی کشیدگی میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ درآمدی ٹیکسوں میں اضافہ کرکے امریکی منڈیوں میں چینی کمپنیوں کی مسابقت کا راستہ روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |