:اور ہر طرح کے
ہلیال : کار میں دھواں دیکھنے کے بعد مسافر اترگیے ، ... اتراکنڑا : لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر 7 مئی کو ت ... کرناٹک کے ان اضلاع میں شدید گرمی کی لہر : یکم مئی س ... متحدہ عرب امارات جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا ا ... جے این یو میں امریکی سفیر کی تقریب منسوخ ، طلبہ نے ... سازش کے تحت اننت ناگ نشست پر انتخابات مؤخر کیے گئے ... کووِڈ ویکسین سے ہارٹ اٹیک کے خطرہ کا اب خود کمپنی ... زیادہ بچوں والے وزیراعظم مودی کے بیان پر کھرگے کا ...

مدینہ منورہ:28؍فروری2018(فکروخبر/ذرائع) سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور و دعوت و رہنمائی اور محکمہ سیاحت و قومی ورثے نے عالم اسلامی کے دوسرے مقدس ترین شہر مدینہ منورہ کی تاریخی مساجد کی حفاظت کا سمجھوتہ کرلیا۔ مدینہ ریجن میں محکمہ سیاحت کے ڈائریکٹر انجینیئر فیصل المدنی نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ وزارت اسلامی امور مدینہ کے ڈائریکٹر شیخ فہد التویجری سے تاریخی مساجد کی حفاظت کے طور طریقوں کے سلسلے میں تعاون پر بات چیت ہوئی۔
المدنی نے بتایا کہ دونوں اداروں نے تاریخی مساجد کی نگہداشت کا مشترکہ پروگرام تیار کرلیا ہے۔ اس کے بموجب خطے میں موجود تاریخی مساجد کی بھرپور حفاظت کی جائیگی او رانہیں نمازیوں سے آباد کیا جائیگا۔ انہوں نے توجہ دلائی کہ مدینہ منورہ میں تاریخی مساجد کی دیکھ بھال سے متعلق خادم حرمین شریفین پروگرام تیار ہوچکا ہے اس سے سرکاری و نجی اداروںکے درمیان تعاون کا معیار بلند ہوگا۔ دونوں سرکاری اور نجی ادارے مل کر مساجد کی حفاظت میں حصہ لیں گے۔ انکی خدمت کرینگے۔ مدینہ منورہ میں ایسی مساجد کثیر تعداد میں ہیں جن کا تعلق پیغمبر اسلام محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ، صحابہ کرا م رضی اللہ تعالیٰ عنہم اور تابعین کرام رحمتہ اللہ علیہم کے دور سے ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |