:اور ہر طرح کے
شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ...

الور :03؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع) راجستھان میں الور ضلع کے بھیواڑی تھانہ علاقہ میں ایک نا بالغ دلت نوجوان کا دیگر سماج کے کچھ نوجوانوں نے پیٹ پیٹ کر قتل کردیا ۔ ایڈیشنل پولیس انسپکٹر ( بھیواڑی ) پشپیندر سولنکی کے مطابق نیرو جاٹو ( 16) کچھ دیگر سماج کے نوجوانوں کے ساتھ ہولی کھیل رہا تھا، اسی دوران نیرج کا کچھ نوجوانوں کے ساتھ تنازع ہوگیا ، جس کے بعد نوجوانوں نے پیٹ پیٹ کر اس کو بری طرح سے زخمی کردیا اور پھر اس کی موت ہوگئی ۔
انہوں نے بتایا کہ ابتدائی جانچ میں مقتول کے جسم پر کسی دھار دار ہتھیار سے چوٹ کے نشان نہیں پائے گئے ہیں ۔ پولیس ذرائع کے مطابق اس وقعہ کے بعد مشتعل اہل خانہ نے اسپتال اور پولیس کی گاڑی پر پتھراو کیا اور توڑ پھوڑ کی ۔ ناراض اہل خانہ اور مقامی لوگوں نے قومی شاہراہ پر بھی جام لگایا ۔اس سلسلہ میں اہل خانہ نے تین لوگوں پر قتل کرنے کا الزام لگایا ہے ۔ تاہم ابھی تک نہ تو مقتول کا پوسٹ مارٹم کیا گیا ہے اور نہ ہی کوئی ایف آئی آر درج کی گئی ہے ۔ پولیس معاملہ کی جانچ کررہی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |