:اور ہر طرح کے
عدالت انصاف کی طرف سے حکم امتناعی اقدامات کی اطلا ... عالمی عدالت انصاف کا اسرائیل کو فوری طور پر جنوبی ... ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نشانہ بنائے جانے کی ک ... ایلون مسک نے روزگار کے خاتمے سے متعلق کہی یہ بڑی ب ... بھٹکل میں نور حلقہ کی جانب سے جاری آدھار کیمپ سے ... ٹیچنگ آف پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نامی ادا ... ووٹر ٹرن آوٹ سے متعلق شکایات پر کل سپریم کورٹ میں ... الیکشن کمیشن کے رویہ سے کانگریس رہ گئی حیران ...

منگلورو۔03/مارچ۔2018(فکرو خبر نیوز) شہر منگلورو کے مضافات میں واقع پا ڈل نامی علاقہ میں ایک خطرناک واقعہ پیش آیا ہے ،جہاں ساتھ میں کھا نا کھانے کے دوران معمولی سی بات کو لے کر دونوں کے درمیان ہو نے والے جھگڑے میں ایک لا ری ڈرائیورنے اپنے ساتھی لا ری ڈرائیور کا قتل کر دیا گیا ہے ،مہلوک کی شنا خت تمل نا ڈو سے تعلق رکھنے والے سیل مانی (38 ) کے طور پر کرلی گئی ہے ، جسے تمل نا ڈو ہی کے رہنے والے لاری ڈرائیور سریش کمار (49) نے قتل کیا ہے ،
بتا یاجا تا ہے کہ سیلو مانی لکڑیوں کی منتقلی کے لئے تمل نا ڈو سے کر ناٹکا آیا ہوا تھا،جہاں جمعہ کی رات تمل ناڈو ہی کے ایک اور ڈرائیور سریش کمار کی کھانے پر ملاقات ہو ئی ،اس دوران دو نوں میں کسی بات کو لے کرمعمولی نو ک جھونک ہو ئی ،مگر غصہ سے بے قابو سریش کمار نے اپنے پاس موجود اسکرو ڈرائیور اور دیگر دھاری دھار چیز سے ویلو مانی کے پیٹ پر حملہ کر تے ہو ئے اس کو موت کے گھاٹ اتار دیا ،موقع واردات پرموجود لا ری ڈرائیوروں کو پولیس نے اپنی حراست میں لے کرتحقیقات شروع کر دی ہے ،جب کہ اس تعلق سے کارراوئی کر تے ہو ئے پولیس نے ملزم سریش کو گرفتار کر لیا ہے ،جس نے تحقیقات کے دوران اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے ،اس تعلق سے پولیس کی جانب سے مزید تحقیقات جا ری ہے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |