English   /   Kannada   /   Nawayathi

ٹپر لا ری کی زد میں آنے سے پورا گھرانہ ہلاک

share with us

کاروار۔27/فروری۔2018(فکرو خبر نیوز) کاروار اہم شاہراہ 66 پر ایک بائیک کے ٹپر لا ری سے ٹکرا نے کے نتیجہ میں بائیک پر سوار دو سالہ بچے سمیت ایک ہی خاندان کے تین لو گوں کے ہلاک ہو نے کی خبر منظر عام پر آئی ہے ،جن کی شنا خت امیت کو شل (31) جیوتھی گپتا ( 25) اور ایک دو سالہ بچے کے طور پر کر لی گئی ہے ،بتا یا جا تا کہ یہ دو نوں میاں بیوی اپنے دو سالہ بچے کے ساتھ بائیک پرسوار ہو کر کاروار سے بینڈگا جا رہے تھے کہ اس دوران ٹپر لاری اور بائیک کے درمیان پیش آئے حا دثہ کے نتیجہ میں ٹپر لاری بے قا بو ہو کر پلٹا کھا گئی ،لا ری کی زد میں آنے سے تینوں موقع پر ہی ہلاک ہو گئے ،معاملہ کاروار پولیس تھا نہ میں درج کر لیا گیا ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا