:اور ہر طرح کے
منگلورو ایرپورٹ پر 45 لاکھ روپیے مالیت کا سونا ضبط ... الیکٹرک گاڑیوں کی خریداری میں ملک بھر میں کرناٹک ... چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ...

جدہ۔26فروری2018(فکروخبر /ذرائع) سعودی عرب میں جدہ کے شہر میں نیا کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ یکم مئی کو تجرباتی طور پر کھول دیا جائیگا یہ اعلان سعودی شہزادہ خالد الفیصل نیجدہ ، طائف اور قنفذہ میں ہوائی اڈوں پر ہونے والے کاموں کا جائزہ لینے کے بعد کیا۔ اس موقع پر انہیں تمام متعلقہ اداروں نے تازہ صورتحال کی بابت رپورٹیں پیش کیں۔حرمین ٹرین کے باقی ماندہ امور بھی زیر بحث آئے۔
یہ ٹرین کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ اور کنگ عبداللہ اکنامک سٹی رابغ سے جوڑ رہی ہے۔ قنفذہ ایئرپورٹ کا ٹھیکہ 60 دن کے اندر دیدیا جائیگا۔طائف انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا کام 2020 میں مکمل ہوجائیگا۔ یہ طائف کے شمال مشرق میں بنایا جارہا ہے۔ یہ طائف سے 40 کلو میٹر اور مکہ مکرمہ سے 117کلو میٹر دور ہوگا۔48 ملین مکعب میٹر پر بنایا جارہا ہے۔ اس سے سالانہ 60لاکھ افراد سفر کرسکیں گے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |