:اور ہر طرح کے
بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ...

عام گاڑیوں کی طرف سے ٹریک کی خلاف ورزی پر ڈرائیور کو 400،یلو باکس میں پارکنگ پر 500درہم جرمانہ ہوگا،پولیس
راس الخیمہ۔26فروری2018(فکروخبر /ذرائع) راس الخیمہ پولیس نے گاڑیوں کی رفتار اور ٹریفک خلاف ورزیوں کا ریکارڈ رکھنے کے لئے 15راڈار نصب کئے۔ نئے راڈاروں کی تنصیب راس الخیمہ کے اہم شاہراہوں پر ہوئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ نئے راڈار گاڑیوں کی حد رفتارکا جائزہ لینے کے علاوہ سرخ سگنل کی خلاف ورزی اور ٹریک کی خلاف ورزی کا ریکارڈ رکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
راس الخیمہ ٹریفک قوانین کے مطابق ہیوی گاڑیوں کی طرف سے ٹریک کی خلاف ورزی پر ڈرائیور کو 1500درہم جرمانہ اور ریکارڈ میں 6سیاہ پوائنٹ درج ہوں گے۔ عام گاڑیوں کی طرف سے ٹریک کی خلاف ورزی پر ڈرائیور کو 400درہم جرمانہ ادا کرنا ہوگا جبکہ یلو باکس میں گاڑی کھڑی کرنے پر 500درہم جرمانہ ہوگا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |