:اور ہر طرح کے
بھٹکل کے ڈاکٹر آفتاب دامدا اے جے انسٹی ٹیوٹ آف م ... دکھ کی اس گھڑی میں بھارت ایران کے ساتھ کھڑا ہے: وزی ... اب وزیرداخلہ امت شاہ نے یہ کیا کہہ دیا ... زیادہ نمک آپ کے لئے خطرناک ، نمک کی مقدار کم کرنے ... احمد آباد ائیرپورٹ سے 4دہشت گردوں کو گرفتار کرنے ... چھتیس گڑھ میں دردناک سڑک حادثہ، 19 مزدوروں کی موت ... بھٹکل : کپڑا بنک میں یونیفارم اور درسی کتابیں ہیں ... ادیب و شاعر نفرت کی آگ کو گلزار بنانے کا کام کریں : ...

بغداد:26؍فروری2018(فکروخبر/ذرائع)عراق کی ایک فوجداری عدالت نے اتوار کے روز جہادی تنظیم اسلامک اسٹیٹ میں شمولیت اختیار کرنے والی پندرہ ترک خواتین کو موت کی سزا دینے کا فیصلہ دیا ہے۔ ایک اور ترک خاتون کو اسلامک اسٹیٹ کی رکنیت حاصل کرنے کے جرم میں عمر قید کی حکم سنایا گیا ہے۔ عدالت سے تعلق رکھنے والے ایک اہلکار کے مطابق تمام خواتین نے عائد دہشت گردانہ الزامات کا اعتراف بھی کیا ہے۔ عراقی فوج نے داعش کو شکست دینے کے بعد 560 خواتین اور 600 بچوں کو اپنی تحویل میں لیا تھا۔ ان سب پر شبہ ہے کہ وہ جہادی تنظیم کے جنگجوؤں کے ساتھ گہرے تعلقات رکھتے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |