:اور ہر طرح کے
عالمی فوجداری عدالت سے ان رہنماؤں کے گرفتاری وارن ... ابراہیم رئیسی کی جگہ بننے والے نئے عبوری صدر کے با ... ایرانی صدر کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کا پراسرار ح ... بھٹکل کے ڈاکٹر آفتاب دامدا اے جے انسٹی ٹیوٹ آف م ... دکھ کی اس گھڑی میں بھارت ایران کے ساتھ کھڑا ہے: وزی ... اب وزیرداخلہ امت شاہ نے یہ کیا کہہ دیا ... زیادہ نمک آپ کے لئے خطرناک ، نمک کی مقدار کم کرنے ... احمد آباد ائیرپورٹ سے 4دہشت گردوں کو گرفتار کرنے ...

تہران:26؍فروری2018(فکروخبر/ذرائع)ایران کی مسلح افواج کے کمانڈرانچیف کے سینیئر مشیر میجر جنرل سید یحیی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل ایران کی دفاعی طاقت سے واقف ہیں اور انھیں معلوم ہے کہ وہ ایران کے خلاف جنگ میں کامیاب نہیں ہو سکتے۔ایران کی مسلح افواج کے کمانڈرانچیف کے سینیئر مشیر میجر جنرل سید یحیی رحیم صفوی نےصوبہ خوزستان میں اعلی فوجی حکام اور کمانڈروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کو معلوم ہے کہ ایران ، افغانستان اور عراق نہیں ہے
اور مسلط کردہ جنگ کے بعد ایران اس حد تک طاقتور ہوا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کو معلوم ہو چکا ہے کہ ایران کا مقابلہ نہیں کیا جا سکتا۔میجرجنرل سید یحیی رحیم صفوی نے کہا کہ ایران بڑی علاقائی طاقت ہے اور وہ مغربی ایشیا میں امن و استحکام کو بر قرار کرنے والا ملک ہے۔ایران کی مسلح افواج کے کمانڈرانچیف کے سینیئر مشیر کا کہنا تھا کہ ایران کے دشمنوں کی دھمکیوں کا اسٹائل بدل گیا ہے اوراب وہ ایران میں بد امنی اور دھونس و دھمکی کے ذریعے اپنے مقاصد تک پہنچنے کی کوشش کررہے ہیں جس میں انھیں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |