:اور ہر طرح کے
تمہارے بچوں کی جائیداد مسلمانوں کو دینا چاہتی ہے ... اشتعال انگیز تقریر کے الزام پر اسدالدین اویسی کو ... فلسطین حامی مظاہرین کا عالمی برانڈز کا بائیکاٹ، ک ... مہاراشٹرا میں کانگریس کے رویہ سے ناراض کئیں مسلم ... ووٹ جمہوریت کی طاقت : بھٹکل مسلم جماعت منطقۂ شرقی ... وزیر اعظم مودی کا ضلع اترکنڑا کا دورہ ، سرسی میں ... القسام کی طرف سے دو اسرائیلی یرغمالیوں کی ویڈیو ج ... جنگ بندی: حماس کی تجویز پر15 دنوں بعد اسرائیل کاجوا ...

غزہ:25/فروری2018(فکروخبر/ذرائع)اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے سعودی وزیر خارجہ کے بیان کی شدید مذمت کی ہے۔سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے جمعرات کو یورپی پارلمان میں اپنی تقریر کے دوران فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کو انتہا پسند گروہ قرار دیا تھا۔فلسطینی ذرائع کے مطابق حماس نے سنیچر کو ایک بیان جاری کر کے اعلان کیا ہے کہ سعودی وزیر خارجہ نے حماس کو انتہا پسند گروہ قرار دے کر فلسطینی عوام کی قانونی مزاحمت کی شبیہ بگاڑ کر پیش کرنے اور عالمی رائے عامہ کو دھوکہ دینے کی کوشش کی ہے۔حماس نے اعلان کیا ہے کہ سعودی وزیر خارجہ کا یہ بیان فلسطینی عوام اور تحریک مزاحمت کے رہنماؤں کے خلاف وحشیانہ اقدامات میں غاصب صیہونی حکومت کی حوصلہ افزائی کے مترادف ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |