:اور ہر طرح کے
فرضی ویڈیو معاملہ پر امت شاہ نے دیا سخت جواب ... ہندوستان میں بڑھ رہے ہیں برڈ فلو کے معاملے : کچا دو ... بھٹکتی آتما کہنے والے پی ایم مودی کو شرد پوار کا ... وھاٹس ایپ پر رہیں ہوشیار! جعلی خبرپھیلانے والوں ک ... سیکس اسکینڈل معاملہ : ریونا کے بہانے پرینکا گاندھ ... اجمیر : امام مسجد کے قتل معاملہ میں اب تک پولس خالی ... بہار، تلنگانہ گرمی کی زد میں، کیرلہ میں گرمی سے دو ... سورت کے بعد اب اندورسے کانگریس امیدواربی جے پی می ...

ریاض:25/فروری2018(فکروخبر/ذرائع) اسپورٹس کمیٹی کے نگران اعلی ترکی آل الشیخ نے ریاض میراتھن جیتنے والے معمر سعودی شہری کے لئے ایک لاکھ ریال دینے کا اعلان کیا ہے ۔ عرب اخبار کے مطابق خلف البلوی نامی 79 سالہ سعودی شہری نے میراتھن میں شرکت کی ۔ 21 کلو میٹر ریس جیتنے پر معمر شخص کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے اسپورٹس کمیٹی کے نگران اعلی کی جانب سے ایک لاکھ ریال کا خصوصی انعام دینے کا اعلان کیا گیا ۔ واضح رہے البلوی کا کہنا تھا کہ وہ باقاعدگی سے اسپورٹس میں حصہ لیتا ہے اور اپنی صحت کا خاص خیال رکھتا ہے ۔ اس نے مزید بتایا کہ وہ سادہ خوراک کا عادی اور ورزش کا عادی ہے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |