:اور ہر طرح کے
بھٹکل : حنیف آباد کراس کے بعد اب جامعہ آباد روڈ پ ... مودی تیسری بار اقتدار میں آئے تو 6 ماہ میں پاک مقبو ... بھٹکل : ایگری کلچراراضی کا آدھار کارڈ سے لنک ، کی ... الیکشن کمیشن جی ! اب تو جاگ جاؤ ,16سالہ لڑکے کی ۸ مر ... ٹرن آؤٹ ڈیٹا اپ لوڈ کرنے میں تاخیر کیوں؟ : سپریم کو ... اب ایک اور قدیم مسجد پر ہندووں کا دعوی ، ۲۲ مئی کو ... گرمی سے راحت نہیں،ملک کی کئی ریاستوں میں ۲۱؍ مئی ت ... انڈیا اتحاد کی جیت کےساتھ نفرتوں کا ہوگا خاتمہ : ا ...

نئی دہلی : 24فروری2018(فکروخبر /ذرائع) وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے آج کہا کہ بینک گھپلوں کا کاروبار میں سہولت پر بھی اثر پڑے گا اور بار بار ایسے گھپلے ہونے سے معیشت میں سدھار کی تمام کوششیں بے کار رہ جائیں گی۔جیٹلی نے یہاں ورلڈ بزنس سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ یہ تشویش کا موضوع ہے کہ بینکوں میں قرض گھپلہ ہوتا ہے اور کسی کو اس کی بھنک بھی نہیں لگتی اور نہ ہی ان گھپلوں کے بارے میں کوئی میکانزم چوکنا کرتا ہے۔وزیر خزانہ نے جان بوجھ کر بینکوں کا قرض نہیں لوٹانے کو معیشت پر دھبہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ بینک گھپلوں کا کاروبار میں سہولت کے ماحول پر منفی اثر پڑے گا۔ بینکوں میں اسی طرح بار بار اگر گھپلے ہوتے رہے تو ان کا معیشت پر زیادہ اثرہوگا اور اصلاحات کی تمام کوششیں بے کار ہوجائیں گی۔
انہوں نے کہا کہ ریگولیٹروں کاسسٹم میں اور گھپلے روکنے میں اہم رول ہوتا ہے۔ بار بار گھپلے نہ ہوں اس کے لئے ریگولیٹروں کو ہی اپنی تیسری آنکھ کھلی رکھنی پڑے گی۔ انہوں نے کہاکہ یہ افسوس کی بات ہے کہ ہندوستانی میکانزم میں ریگولیٹروں کی جگہ سیاسی رہنما جواب دہ ہوتے ہیں۔ گھپلے نہیں ہو اس کی نگرانی کے لئے انہوں نے ایسی ایجنسی کی ضرورت پر زور دیا جو دیکھے کہ کونسا سسٹم نافذ کیا جانا چاہئے جو بے ضابطگیوں کو پکڑے اور سسٹم کی خامیوں کو دور کرے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |