:اور ہر طرح کے
بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ...

الغوطہ۔24فروری2018(فکروخبر /ذرائع) شام کے دارالحکومت دمشق کے نواح میں واقع باغیوں کے زیر قبضہ علاقے مشرقی الغوطہ پر اسدی فوج کے فضائی حملوں میں مزید اکیس شہری ہلاک اور دسیوں زخمی ہوگئے ہیں۔برطانیہ میں قائم شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے ہفتے کے روز اطلاع دی ہے کہ شامی طیاروں نے مشرقی الغوطہ میں واقع سب سے بڑے قصبے الدوما پر تباہ کن بمباری سے بارہ افراد مارے گئے ہیں۔نو افراد دوسرے علاقوں میں ہلاک ہوئے ہیں۔
اسدی فوج اور اس کے اتحادی روس کے لڑاکا طیارے گذشتہ اتوار سے مشرقی الغوطہ میں واقع شہروں ، دیہات اور قصبوں پر تباہ کن بمباری کررہے ہیں اور توپ خانے سے بھی گولہ باری کررہے ہیں۔ان میں ہلاکتوں کی تعداد قریباً پانچ سو ہوچکی ہے جبکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام میں ایک ماہ کے لیے جنگ بندی سے متعلق مجوزہ قرار داد پر آج رائے شماری متوقع ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |