English   /   Kannada   /   Nawayathi

انکم ٹیکس افسران نے ملپے کے ماہی گیر کشتیوں کے مالکان کے گھر وں پرچھاپہ مارکارروائی کی

share with us
income_tex

ملپے ۔10/فروری۔2018 (فکرو خبر نیوز) انکم ٹیکس افسران کی جانب سے اڈپی کے ملپے نامی علاقہ میں ماہی گییر کشتیوں کے مالکان اور اور ان کے گھروں پرچھاپہ مار کارروائی کی جانے کی خبر مو صول ہو ئی ہے ،مو صولہ اطلاعات کی بنیاد پر انکم ٹیکس افسران کی ٹیم نے اطلاعات موصول ہو نے پر انکم ٹیکس افسران کی جانب سے چھاپہ مارا گیا ، لیکن اس کارروائی کی کوئی تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئی ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا