English   /   Kannada   /   Nawayathi

SDPIنے کی شمالی کنڑا میں فرقہ وارانہ فسادات کی شدید مذمت

share with us

مجید خان نے مزید کہا کہ فسادات کے موقع پر ضلع میں 35 سے زائد دکانوں کو نقصان پہنچا ہے ، اس کے باوجود ضلع کے انچارج وزیر نے ابھی تک متاثرہ علاقوں کا دورہ نہیں کیا اور نہ ہی پولیس تھانہ میں اس معاملہ کی شکایت درج کی گئی ہے ۔ ـ مجید خان نے متاثرہ علاقوں کا سروے کرکے فوراً معاوضہ دینے کا ریاستی حکومت نے مطالبہ کیا ۔ـ

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا