English   /   Kannada   /   Nawayathi

بنگلورو سمیت مختلف مقامات پر بد عنوان افسران کے گھروں پر اے سی بی کے چھاپے

share with us

بنگلورو کے علاوہ چک بالاپورکے سدلگٹہ تعلقہ میں واقع ہیمنت کے مکان پر بھی چھاپہ مارا گیا ہے۔ ـ اسی طرح سی سی بی افسروں نے ٹمکور ضلع کے محکمہ تعمیرات عامہ کے انجینئر جگدیش ، شیموگہ ضلع کے محکمہ آبپاشی کے چیف انجینئر ملپّا، انکولا کے محکمہ جنگلات کے افسر پانڈورنگا پائی کے مکان پر بھی چھاپہ مار کارروائی کی ۔ـ بلگام ضلع کتّور کے محکمہ تعمیرعامہ کے اسسٹنٹ ایگزی کیٹو افسر سُریش بھیما نائک اور بلاری کے ایریا ڈیولمپنٹ اتھاریٹی کے کمشنر شیخ شاہ ولی کے 4 مختلف علاقوں میں واقع مکانات پر چھاپے مارکر نقدی، زیورات اور چند اہم دستاویزات بھی ضبط کیے گئے ہیں ـ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا