:اور ہر طرح کے
جامعہ ضیاء العلوم کنڈلور میں اللجنۃ الثقافیہ کی ا ... غزہ میں جاری جارحیت پر اسرائیلی حکومت کے اندر اخت ... جنوبی افریقہ کی رفح میں اسرائیلی جارحیت روکنے کی ... عالمی عدالت رفح پر اسرائیلی حملے روکنے کا حکم دے: ... کرناٹک کے ان اضلاع میں ہوگی آج کڑک اور گرج کے سات ... غزہ: القسام بریگیڈز نے اسرائیلی فوج کی سپلائی لائ ... بھٹکلی طلبہ کی گلف میں شاندار کامیابی ، محمد ایم ... عرب لیگ کے 33 ویں سربراہی اجلاس کے اعلامیے میں کیا ...

قابل ذکر ہے کہ ضلع گلبرگہ کے تعلقہ جیورگی اور ا س کے دیہات اندولہ میں ان دنوں حالات کچھ ساز گار نہیں ہیں۔ اندولہ کے دلت اور مسلمان وہاں کے مذہبی رہنما سدلنگیا سوامی کے خوف میں جی رہے ہیں۔ اسی خوف کے خلاف گلبرگہ میں یہ احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ تازہ معاملہ دو ہفتے پہلے کا ہے۔ مظاہرین کے مطابق سدلنگیا سوامی کے حکم پر ان کے حامیوں نے اندولہ میں ایک مسلم خاندان کو بری طرح ماراپیٹا۔ایک طرف جہاں مظاہرین پولیس سے پوچھ رہے ہیں کہ شکایت اور شواہد کے باوجود گلبرگہ پولیس کیوں خاموش ہے ۔تو دوسری جانب گلبرگہ پولیس کے مطابق روپوش سدلنگیا سوامی کو تلاش کرنے کیلئے کئی ٹیمیں تشکیل دی جا چکی ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |