:اور ہر طرح کے
کنہیا کر پر حملہ کرنے والے کون تھے ... یوٹیوب ویڈٰیو دیکھ کر نوجوان نے کرڈالاایسا کام کہ ... احتسابِ نفس کی وجہ سے بڑی تبدیلی لائی جاسکتی ہے ، ... جامعہ ضیاء العلوم کنڈلور میں اللجنۃ الثقافیہ کی ا ... غزہ میں جاری جارحیت پر اسرائیلی حکومت کے اندر اخت ... جنوبی افریقہ کی رفح میں اسرائیلی جارحیت روکنے کی ... عالمی عدالت رفح پر اسرائیلی حملے روکنے کا حکم دے: ... کرناٹک کے ان اضلاع میں ہوگی آج کڑک اور گرج کے سات ...

اس کے علاوہ وہ دیگر کئی پبلیکیشنس کی مالک بھی تھیں۔ آر کے دتہ نے بتایا کہ لنکیش نے اُن سے کئی مرتبہ ملاقات کی لیکن کبھی اپنی زندگی کو لاحق خطرے کے بارے میں نہیں بتایا۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ اس ہلاکت کے سلسلے میں کن پر شبہ کیا جارہا ہے تو انہوں نے اپنی رائے دینے سے انکار کیا اور کہا کہ پہلے تحقیقات ہونے دیجئے۔ کرناٹک کے وزیر داخلہ رام لنگا ریڈی نے اس واقعہ کی مذمت کی اور اسے افسوسناک قرار دیا۔ گوری لنکیش کو بی جے پی رکن پارلیمنٹ پرہلاد جوشی کی جانب سے ان کی میگزین میں شائع رپورٹ پر دائر کردہ تحقیر عدالت مقدمہ میں مجرم قرار دیا گیا تھا۔ انہوں نے اس میگزین میں بعض زعفرانی پارٹی قائدین کے خلاف رپورٹ شائع کی تھی۔ میڈیا اور عوامی زندگی سے وابستہ کئی افراد نے ٹوئٹر پر لنکیش کی ہلاکت کی مذمت کی اور صدمہ کا اظہار کیا۔ میڈیا سے وابستہ ایک اہم شخصیت ویر سنگھوی نے کہا کہ بحیثیت دوست، ساتھی اور مداح انہیں گوری لنکیش کے قتل کی اطلاع سن کر صدمہ پہنچا۔ وہ غیرمعمولی صحافیوں میں شمار کی جاتی ہیں۔ وکیل و سماجی کارکن پرشانت بھوشن نے ٹوئٹ کرتے ہوئے اس سانحہ پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ ایک بہادر جرنلسٹ گوری لنکیش کو جس نے بی جے پی کو بے نقاب کیا تھا ، بنگلورو میں ان کے ہی گھر کے باہر گولی مار دی گئی ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |