:اور ہر طرح کے
بھٹکل : حنیف آباد کراس کے بعد اب جامعہ آباد روڈ پ ... مودی تیسری بار اقتدار میں آئے تو 6 ماہ میں پاک مقبو ... بھٹکل : ایگری کلچراراضی کا آدھار کارڈ سے لنک ، کی ... الیکشن کمیشن جی ! اب تو جاگ جاؤ ,16سالہ لڑکے کی ۸ مر ... ٹرن آؤٹ ڈیٹا اپ لوڈ کرنے میں تاخیر کیوں؟ : سپریم کو ... اب ایک اور قدیم مسجد پر ہندووں کا دعوی ، ۲۲ مئی کو ... گرمی سے راحت نہیں،ملک کی کئی ریاستوں میں ۲۱؍ مئی ت ... انڈیا اتحاد کی جیت کےساتھ نفرتوں کا ہوگا خاتمہ : ا ...

ڈاکٹر بی آر امبیڈکر انٹرنیشنل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر گاندھی نے کہاکہ میں اس کوخودکشی نہیں قتل کہوں گا روہت (ویمولہ)کومروڑ گیا اور قتل کردگیا جس بے گناہی سے وہ متاثر تھا۔انہوں نے مزیدکہاکہ وہ صرف اس لئے قتل کیاگیا کیونکہ وہ دلت تھا۔روہت ویمولہ یونیورسٹی آف حیدرآباد کا پی ایچ ڈی اسٹوڈنٹ تھا اس نے مبینہ طور پر پچھلے سال خودکشی کرلی تھی جس کے سبب سارے ملک میں احتجاجی مظاہرہ پیش ائے تھے۔ویمولہ کی خودکشی نے کافی سرخیوں بٹوری کیونکہ وہ اس واقعہ کو مبینہ طور پر دلتوں کے خلاف امتیازی سلوک کا حصہ کے طور پر پیش کیاگیا۔راہول گاندھی نے اس بات کا بھی الزام لگایا کہ زیادہ تر اداروں پر نریند رمودی بیورکریٹس اور راشٹرایہ سیوم سیوک سنگھ ( آر ایس ایس) نے اپنا قبضہ جمالیا ہے۔حکمران پوری طرح برہنہ ہوگیا ہے مگر اس کے اطراف کے کسی بھی شخص کو کچھ بولنے کی ہمت نہیں ہے۔ مزید بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) کی زیرقیادت مرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کانگریس لیڈر نے دادری واقعہ کے ذریعہ خودساختہ گاؤ رکشکوں کو اپنا نشانہ بنایا۔انہوں نے کہاکہ محمد اخلاق کو بری طرح ٹکڑے کردئے گئے کیونکہ اس کے مطابق وہ بچھڑا چورانے کا کام کیاتھا ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |