:اور ہر طرح کے
حکومت کے خلاف فوجی بغاوت میں ملوث عمر قید کی سزا ... بنگلورو سے کوچی کے لیے اڑان بھرنے والے طیارہ کی ہن ... امریکا: طوفان کے بعد ٹیکساس شدید گرمی کی لپیٹ میں، ... جنوبی غزہ: حماس سے جنگ کے دوران 3 اسرائیلی فوجی ہلا ... سعودی شہری نے اللہ کی رضا کے لیے اپنے بیٹے کے قاتل ... شمالی غزہ میں اسرائیلی فورسز کی ہولناک بمباری،64 ف ... اسرائیلی جنگی کابینہ میں اختلافات کھل کر آٗئے سام ... شیرور: بجلی کی تار کی زد میں آنے سے باون سالہ شخص ...

انہوں نےمزیدکہاکہ نہ تو وہ گائیوں کی تسکری کرنے والا تھا اور نہ ہی گائے چور۔انہوں نے مزیدکہاکہ گاؤں والوں کو اس معاملے میں کچھ غلط فہمی ہوگئی تھی۔پولیس کے مطابق افروز کو سر پیٹ پیر او رگردن پر زخم ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ افروز دماغی طور پر معذور ہے اور اور اس کا علاج رانچی نیرو سائیکیاٹری اور الائیڈ سائنس انسٹیٹوٹ میں کیاجارہا ہے۔انہوں نے مزیدکہاکہ حملہ آور گاؤ رکشک نہیں تھے۔واقعہ کے بعد پولیس کی نظر سوشیل میڈیا پر تاکہ فرقہ وارانہ کشیدگی کی روک تھام کی جاسکے۔یہا ں پر یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ ای ڈی اے نے سال 2014میں اپنی حکومت بنائی اور گائے ذبیحہ اور تسکری ان کا سب سے اہم موضوع تھا۔ جھارکھنڈ میں ایک واحد ریاست ہے جہاں پر ایک ماہ میں تین واقعات پیش ائے ہیں اجس میں مسلمانوں پر مبینہ طور سے گائے کی چوری اور تسکری کے نان پر حملہ کیاگیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |