English   /   Kannada   /   Nawayathi

کرناٹک قانون ساز کونسل میں سپریم کورٹ کے فیصلہ کے خلاف قرارداد منظور، تمل ناڈو کو نہیں دیں گے کاویری کا پانی

share with us

غور طلب ہے کہ کاویری نگرانی کمیٹی نے 19 ستمبر کو کرناٹک سے کہا تھا کہ وہ 21 ستمبر سے 30 ستمبر تک روزانہ 3000 کیوسک پانی چھوڑے۔ تاہم عدالت عظمی نے کرناٹک سے 27 ستمبر تک تمل ناڈو کو روزانہ 6000 کیوسک پانی دینے کا حکم دیا تھا۔اس سے پہلے پانچ ستمبر کو عدالت عظمی نے تمل ناڈو میں کسانوں کی حالت زار کو ختم کرنے کے لئے اگلے 10 دنوں کے لئے 15000 کیوسک پانی چھوڑنے کا حکم دیا تھا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا