:اور ہر طرح کے
یوٹیوب ویڈٰیو دیکھ کر نوجوان نے کرڈالاایسا کام کہ ... احتسابِ نفس کی وجہ سے بڑی تبدیلی لائی جاسکتی ہے ، ... جامعہ ضیاء العلوم کنڈلور میں اللجنۃ الثقافیہ کی ا ... غزہ میں جاری جارحیت پر اسرائیلی حکومت کے اندر اخت ... جنوبی افریقہ کی رفح میں اسرائیلی جارحیت روکنے کی ... عالمی عدالت رفح پر اسرائیلی حملے روکنے کا حکم دے: ... کرناٹک کے ان اضلاع میں ہوگی آج کڑک اور گرج کے سات ... غزہ: القسام بریگیڈز نے اسرائیلی فوج کی سپلائی لائ ...

اس کارروائی کے نتیجہ میں فٹ پاتھ بیوپاری نہ صرف روزگار سے محروم ہوئے ہیں بلکہ تھوڑ پھوڑ کے نتیجہ میں ڈبوں کو نقصان پہنچنے کے علاوہ ڈبوں کے اندر رکھا ہوا تجارتی سامان مکمل تباہ ہوگیا ۔زبردست نقصان سے دوچار اور کاروبار سے محروم فٹ پاتھ بیوپاریوں نے مئیر اور ڈپٹی مئیر پر الزام عائد کیا ہے کہ اُنہوں نے بغیر کسی اطلاع کے توڑ پھوڑ کی کاروائیاں کیں۔ اگر اُنہیں انخلاء کی نوٹس دی جاتی تو وہ بغیر کسی نقصان کے اپنے اپنے ڈبوں کو کسی دوسری جگہ منتقل کر لیتے ۔ فٹ پاتھ بیوپاریوں کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے فٹ پاتھ بیوپاریوں کو پریشان نہ کرنے اور اُن کے ڈبوں کو نقصان نہ پہچانے ، کاروبار کو متاثر نہ کرنے کی واضح ہدایت دی ہے ۔ اس کے باوجود گلبرگہ سٹی کارپوریشن کے عہدیدران نے مئیر اور ڈپٹی مئیرکے دباؤں میں آکر انہدامی کاروائیاں کیں۔ قانوناً اُنہیں کاروبار کے لئے متبادل جگہ فراہم کرنے کے بعد انہدامی کارروائیاں کی جانی چاہئے تھی۔ نقصانات سے بیحد پریشان اور مایوس متاثرہ بیوپاریوں نے بتایا کہ اُنہیں اپنے ڈبہ کسی دوسری جگہ منتقل کرنے کی بار بار عاجزانہ درخواست کرنے کے باوجود مئیر اور ڈپٹی مئیر اور عہدیداران کو اُن پر کوئی رحم نہیں آیا ۔ معلوم ہوا ہے کہ شہر کے جن علاقوں میں انہدامی کارروائیاں کی گئی وہاں کے متعلقہ کارپوریٹرس کو اس کی کوئی اطلاع نہیں ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |