:اور ہر طرح کے
معاون اردومترجم کی لسٹ بلاوجہ روکے رکھنااردوکے س ... دارالعلوم دیوبند انتظامیہ کا ادارہ میں خواتین کے ... 1لاکھ کے پار جاسکتی ہیں چاندی کی قیمتیں ... ’’میں ہندو مسلمان نہیں کرتا‘‘ لیکن وزیراعظم کی ... بی بی سی ڈاکیومنٹری: شنوائی سے دہلی ہائی کورٹ کے ج ... کنہیا کر پر حملہ کرنے والے کون تھے ... یوٹیوب ویڈٰیو دیکھ کر نوجوان نے کرڈالاایسا کام کہ ... احتسابِ نفس کی وجہ سے بڑی تبدیلی لائی جاسکتی ہے ، ...

پیڈ نیو ز کو انتخا بی جر م بنا یا جا ئے ۔ ایلکشن کمیشن
نئی دہلی :5 ما ر چ ( فکروخبر/ذرائع)ا یلکشن کمیشن نے ز و ر دیا کہ پیڈ نیو ز کو ا نتخا بی جر م قر ا ر د یا جا ئے جبکہ انتخا بی خر چہ پر نظر ر کھنے کے با و جو د یہ سلسلہ چلا آ رہا ہے۔ اخبا ری نما ئند و ں سے با ت کر تے ہو ئے چیف ا یلکشن کمشنر وی ایس سمپت نے کہا کہ پیڈ نیو ز تین ز مر وں میں آ تا ہے جسمیں پر نٹ میڈ یا ا یلکٹرا نک میڈ یا اور ا نتخا بی اخر ا جا ت شا مل ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ پیڈ نیو ز کو ر و کنے کیلئے کو ئی قا نو ن نہیں ہے ا سی لئے ہم نے منسٹری قا نو ن کو تجو یز دی ہے کہ وہ پیڈ نیوزکو روکنے قا نو ن بنا ئیں۔
شاہ عنایت گنج میں فوٹ پاتھ پر نومولو لڑکی کی نعش ملی
حیدرآباد:5 ما ر چ ( فکروخبر/ذرائع)شاہ عنایت گنج پولیس کو شاہ عنایت گنج کے ایم جے بریج کے فوٹ پاتھ پر ایک نومولو لڑکی نعش ملی۔شاہ عنایت گنج پولیس کوشبہ ہے کہ دو سے چار دن کی لڑکی کی نعش ایم جے بریج پر منگل کے روز شام کے اوقات میں پھینک دیا گیا۔پولیس نے ایک کیس درج کرتے ہوئے نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے عثمانیہ منتقل کردیا گیا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |