English   /   Kannada   /   Nawayathi

کمٹہ کے مرجان علاقے میں خطرناک سڑک حادثہ

share with us

جس کے پیشِ نظر ہبلی کے نواحی علاقہ نوالگند سے تعلق رکھنے والا متو عرف لکشمن ایشور پجاری موقع واردات پر ہی ہلاک ہوگیا جب کہ بقیہ سات طلباء زخمی ہوگئے، جن کا تعلق یہاں ہبلی ، سرسی وغیرہ کے نواحی علاقے سے ہے، کاروار اور دیگر سیاحی مقامات کے سیاحت کے لئے یہ طلباء ہبلی سے یہاں آئے تھے ، واپسی میں یہ حادثہ پیش آیا ہے۔حادثے کے بعد لاری ڈرائیور اور کلینر موقع واردات سے فرار ہوگئے ہیں، جب کہ شواکمار مقیم کمٹہ کی شکایت پر لاری ڈرائیور کے خلاف کیس درج کرلیا گیا ہے، مہلوک طالبِ علم کو پوسٹ مارٹم کے لئے روانہ کردیا گیا تھا جب کہ بقیہ زخمی طلبہ کو مقامی اور دیگر شہروں میں علاج کے لئے روانہ کردیا گیا ہے۔

kumta-accident-08-Dec-201301

 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا