:اور ہر طرح کے
حکومت کے خلاف فوجی بغاوت میں ملوث عمر قید کی سزا ... بنگلورو سے کوچی کے لیے اڑان بھرنے والے طیارہ کی ہن ... امریکا: طوفان کے بعد ٹیکساس شدید گرمی کی لپیٹ میں، ... جنوبی غزہ: حماس سے جنگ کے دوران 3 اسرائیلی فوجی ہلا ... سعودی شہری نے اللہ کی رضا کے لیے اپنے بیٹے کے قاتل ... شمالی غزہ میں اسرائیلی فورسز کی ہولناک بمباری،64 ف ... اسرائیلی جنگی کابینہ میں اختلافات کھل کر آٗئے سام ... شیرور: بجلی کی تار کی زد میں آنے سے باون سالہ شخص ...

یہ نواز نامی شخص کے بچے ہیں جو اببیدیا نامی علاقے میں مقیم ہیں، 18ستمبر کی صبح قریب ساڑھے آٹھ بجے یہ دونوں بچے اسکول کے لئے گھر سے نکلے تو ملزم فیروز نے ان کو رکشہ میں زبردستی بٹھایا اور پھر ایک کیبل (وائر) سے زدو کوب کیا جس کی وجہ سے مار کے نشانات چہرے اور جسم پر اُبھر کر آگئے۔ ظلم و زیادتی کے بعد بچوں کوملزم نے اسکول کے قریب چھوڑ دیا۔بچوں نے اپنے اسکولی ساتھیوں کو اس ظلم کے بارے میں بتایا تواسکول کے پرنسپال سید شفیع اللہ کو اس بات کی اطلاع کردی گئی۔ پرنسپال نے فوری والدین سے رابطہ کرنے کے بعد اس بات کی اطلاع کی، والدین نے ملزم سے گفت وشنید کے بعد ملزم کے ظلم سے مزید بچنے کے لیے خاموشی اختیار کی، مگر ناراض مقامی افراد نے بچوں کی تصاویر Whatsappسے ایک دوسرے کو بھیجنا شروع کیا تو لوگوں نے پولس تھانے میں ملزم کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے پولس تھانے میں جمع ہوگئے، پولس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم فیروز کو گرفتارکرلیا اور عدالت میں پیش کئے جانے کے بعد عدالت نے ملزم کو پندرہ دن کے حراستی تحویل میں دے دیا ہے۔حملہ کئے جانے کی وجوہات سامنے نہیں آئی ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |