:اور ہر طرح کے
معاون اردومترجم کی لسٹ بلاوجہ روکے رکھنااردوکے س ... دارالعلوم دیوبند انتظامیہ کا ادارہ میں خواتین کے ... 1لاکھ کے پار جاسکتی ہیں چاندی کی قیمتیں ... ’’میں ہندو مسلمان نہیں کرتا‘‘ لیکن وزیراعظم کی ... بی بی سی ڈاکیومنٹری: شنوائی سے دہلی ہائی کورٹ کے ج ... کنہیا کر پر حملہ کرنے والے کون تھے ... یوٹیوب ویڈٰیو دیکھ کر نوجوان نے کرڈالاایسا کام کہ ... احتسابِ نفس کی وجہ سے بڑی تبدیلی لائی جاسکتی ہے ، ...

اطلاع کے مطابق ،صحافی اور ہفت روزہ اخبار’’مخزن‘‘ کے مالک و ایڈیٹر شمس الہدیٰ کریڈٹ کو آپریٹیوسوسائٹی کے رکن اور پھر ایک پرائمری اسکول کے مالک بھی تھے۔ قتل کے بعد کو آپریٹو سوسائٹی کے گاہکوں کے بیان کے مطابق شمس الہدیٰ ایک متنازع زمین کے معاملہ میں پھنس گئے تھے۔ شبہ ظاہر کیا گیا ہے کہ رئیل اسٹیٹ کا یہ دھندہ ہی ان کی جان لیا ہے ۔ جب کہ پولس مختلف طریقوں سے قتل کی چھان بین کررہی ہے ۔، ا س کے علاوہ مقتول ایڈیٹر شمس الہدیٰ کچھ دنوں قبل آر بی آئی کی جانب سے ضبط کردہ شہر کے ایک مشہور بینک کے خلاف ایک تحریر شائع کی تھی جسمیں انہوں نے بینک کے افسران بالخصوس جو سیاسی لیڈران ہیں ان کو آڑے ہاتھوں لیا تھا۔یہ تحریر مخصوص حلقوں میں جہاں بے چینی بڑھا دی تھی وہیں کچھ اہم چہرے لوگوں کے سامنے بدنامی کا داغ لے کر سامنے آئے تھے۔ بتایا جارہا ہے کہ اس تحریر کے بعد ایڈیٹر کو دھمکی آمیز فون بھی آرہے تھے مگرا نہوں نے اس کو سنجیدگی سے نہ لیتے ہوئے پولس تھانے میں شکایت نہیں درج کرائی تھی۔ اطلاع ملی ہے کہ وزیرِ داخلہ کے جے جارج اور رکن اسمبلی روشن بیگ وغیرہ پولس افسران سمیت موقع واردات کا معائنہ کیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |