English   /   Kannada   /   Nawayathi

مخالفین کو سوالات کے جوابات 6؍ دسمبر کے پروگرام میں مل جائیں گے : منکال وائدیا

share with us

واضح رہے کہ حال ہی میں شہر کے نکڑوں پر آویزاں کیے گئے بورڈ کے ذریعہ کانگریس کے رکنِ اسمبلی نے اس بات کا اعلان کرنے کی کوشش کی تھی کہ انہوں نے اپنے اسمبلی حلقہ میں ایک ہزار کروڑ کے ترقیاتی کام کیے ، بورڈ دیکھنا اور پڑھنا ہی تھا کہ مخالفین کو سنہرا موقع ہاتھ آگیا ، جے ڈی ایس او ربی جے پی کی جانب سے علیحدہ علیحدہ منعقد ہ پریس کانفرنسوں میں رکنِ اسمبلی کو گھیرنے کی کوشش کی گئی ہے اور اس کا پورا پورا حساب مانگا جانے لگا تھا ، اسی کا جواب دیتے ہوئے آج رکنِ اسمبلی میں دوروز بعد شہر کے پولیس گراؤنڈ میں منعقد ہورہے پروگرام میں دبے الفاظ میں شرکت کرنے کی دعوت دیتے ہوئے اپنے اپنے سوالات کے جوابات سننے کی دعوت دے دی۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا