English   /   Kannada   /   Nawayathi

انکولہ : گیرج میں لگی آگ سے کئی بائک سمیت تمام اشیاء جل کر خاکستر

share with us

مقامی لو گوں کو جب اس کو علم ہواتو انھوں نے فورا فائیر بریگیڈ کو اطلاع کی ،مگر فائیر بریگیڈ کے عملہ کے پہنچنے تک آگ گیریج کے اندر مو جود تمام گا ڑیاں اور دیگر سازوسامان آگ کی لپیٹ میں آچکے تھے ،پھر بعد میں فائیر بریگیڈ کے ذریعہ آگ پر قا بو پالیا گیا ،تحقیقات کے بعد پتہ چلاکہ شارٹ سر کیوٹ کی وجہ سے گیرج میں آگ لگی تھی ،جس کی وجہ سے لاکھوں روپیہ کے نقصان ہو نے کی بات کہی گئی ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا