English   /   Kannada   /   Nawayathi

شیموگہ ، ہاسن اور چکمنگلور میں لوٹ مچارہی ٹولی پولیس گرفت میں

share with us

وہاں موجود نقدی اور روپیوں پر ہاتھ صاف کر تے ہو ئے فرار ہو جاتے ،اس طرح شیموگہ ،ہاسن ،چکمنگلور وغیرہ کے 14 گھروں پر اب تک چوری کی وارداتیں انجام دے چکے ہیں ،پولیس نے ملزمان سمیت 1.472 سونا ،چالیس گرام چاندی اور چالیس لاکھ کی قیمت کی کئی سار ی اشیاء بھی ضبط کر لی ہیں جب کہ اس معاملہ میں پولیس کی طرف سے مزید تحقیقات جاری ہیں ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا