English   /   Kannada   /   Nawayathi

چاقو سے حملہ کے بعد پتھروں سے کچل کربے رحمی سے کیا گیا قتل

share with us

تو کیا دیکھتے ہیں کہ گھر کے پچھلے دراوزہ کے قریب موجود کچرے کے پاس وسنت پڑا ہوا ہے ،جب کہ اس کے بدن سے کافی تعداد میں خون بہہ رہا تھا اور وہ درد سے چلا رہا تھا ،اور ایک چاقو بھی اس کے قریب پڑی ہو ئی تھی جس کی نوک ٹیڑی ہو گئی تھی ،اس کے ساتھ ساتھ ایک بڑا پتھر بھی مو جود تھا ،جن کے ذریعہ وسنت کا قتل کر دیا گیا تھا ،زخمی حا لت میں وسنت کو ضلع کے اسپتال منتقل کیا گیا ،جہاں وہ شام 3:30 بجے دم توڑ گیا ،واضح رہے کہ پولیس اس وقت اڈپی میں چل رہے دھرم سنسد کے پروگرام میں حفاظت کے خا طر وہاں مشغول ہے ،مگر پھر بھی پولیس نے اس سنسنی خیز واردات کے تعلق سے کاروائی شروع کردی ہے ،جب کہ اس واقعہ کے تعلق سے کئی اہم سراغ تک پولیس کی رسائی ہو گئی ہے ،مزید تحقیات جا ری ہیں ۔

 

بدمعاشوں کی بری طرح پٹائی سے ایک شخص ہلاک 

بیلتھنگڈی۔24؍ نومبر۔2017 (فکرو خبر نیوز) لو ہے کی سلا خوں کے ذریعہ 35 سالہ شخص کی پٹا ئی کئے جانے کے نتیجہ میں ایک شخص کے ہلاک ہونے کی خبر منظر عام پر آئی ہے ،یہ حا دثہ گروینکیرے کے ریشمی روڈ پر پیش آیا ہے جہاں بدمعا شوں کے ایک گروپ نے ایک شخص کی بری طرح پٹا ئی کر دی ،جس کے نتیجہ میں وہ شخص بری طرح زخمی ہو کر زخموں کی تاب نہ لا تے ہو ئے اس دنیا سے چل بسا ،مر نے والے شخص کی شنا خت گروینکیرے کے پردیپ کے طور پر کرلی گئی ہے ،مو صولہ اطلاعات کے مطابق دو نوں گروپوں کے درمیاں کسی بات پر اختلاف تھا جس ان کے درمیان دشمنی پیدا ہو گئی تھی ،اور یہ دشمنی پردیپ کی جان کا سبب بنی ،بیلتھنگڈی پولیس تھا نہ میں معاملہ درج کر لیا ہے ،مزید تحقیات جا ری ہیں ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا