English   /   Kannada   /   Nawayathi

تیس دیسی بم کے ساتھ تین افراد حراست میں

share with us

تفتیش کے دوران اس نے خلاصہ کیا کہ وہ ان بموں کا استعمال جنگلی جانوروں کے شکار کے لئے کیا کرتا تھا ،جس کے بعد پولس نے اس معاملہ کی مزید تحقیقات شروع کر دی ،اسی دوران انہیں اس بات پتہ چلا کہ یہ شخص گناکر نامی شخص سے یہ بم خریدے تھے ،کارکلا کے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولس نے اس کے اڈہ پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے گناکر اور لکشمن کو دیسی بم بنانے اور فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا اور ساتھ ہی ان کے قبضہ سے موٹر سائیکل اور تین دیسی بم ضبط کر لئے ،کہا جا رہا ہے کہ ذیادہ تر ان بموں کا استعمال جنگلی جانوروں کو مارنے کے لئے ہوتا ہے ،کسان کپڑے میں باندھ کر چارہ کے ساتھ جنگلی جانوروں کے لئے چھوڑ دیتے ،اورجیسے ہی کوئی جنگلی جانور انہیں کھانے کےلئے اپنے دانتوں سے اسے کاٹتا ،بم پھٹ جاتا جس سے جانور زخمی یا مرجاتے ،پولس نے ہیبری پولس تھانہ میں معاملہ درج کر لیا ہے 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا