English   /   Kannada   /   Nawayathi

بھٹکل اہم شاہراہ نشاط نرسنگ ہوم کے قریب پیش آیا سنگین سڑک حادثہ

share with us

مقامی لوگوں نے فوری طور پر زخمی کو سرکاری اسپتال پہونچایا جہاں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد معاملہ کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے منگلور اسپتال روانہ کر دیا گیا ،کہا جا رہا ہے کہ زخمی کی حالت ابھی بھی نازک بنی ہوئی ہے ،حادثہ کے بعد لاری جائے حادثہ پر ہی کھڑی پائی گئی جبکہ ڈرائیور مقامی لوگوں کے غیظ و غضب سے بچنے کے لیے فرار ہوگیا۔ حادثہ کی وجہ سے کافی دیر تک ٹرافک نظام بھی متاثر رہا ،بھٹکل ٹاون پولس تھانہ میں معاملہ درج کر لیا گیا ہے، ڈرائیور کی تلاش جاری ہے ،عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ اوورٹیک کرنے کی کوشش میں پیش آیا ۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا