English   /   Kannada   /   Nawayathi

بھٹکل مخدوم کالونی میں خوفناک آتشزدگی سے مکان جل کر خاکستر

share with us

نمائندہ کے مطابق آگ اتنی سخت تھی کہ لوگوں اور فائر بریگیڈ عملہ کی کارروائی ادھے گھنٹہ سے زائد وقفہ تک چلتی رہی ،اور جب تک آگ بجھائی جاتی آگ نے مکان کے بیشتر حصہ اور قیمتی اشیاء کو جلا کر خاکستر کر دیا تھا ،جبکہ اس حادثہ میں ہونے والے نقصان کاصحیح اندازہ ابھی تک نہیں لگایا جا سکا ہے، شبہ ظاہر کیا جا رہاہے کہ شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے کا حادثہ پیش آیا ،

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا