English   /   Kannada   /   Nawayathi

نشہ آور اشیاء فروخت کرنے والے شخص کے گھر پر چھاپہ

share with us

گرفتار شدہ ملزمان کی شنا خت یلاپور تعلقہ کے گڈلا پورا جنتا کالونی کے رہنے والے اننت دیوپّا باندی (39) کے طور پرکر لی گئی ہے ،بتا یا جا تا ہے کہ ایکساز ڈیپارٹمنٹ کے لو گوں کو باوثوق ذرائع سے اس سلسلہ میں خبریں مو صول ہو ئی تو سی پی آئی منجوناتھ نائیک ،پی ایس آئی لکشمپّا نائیک کی قیادت میں ایکساز ڈیپارٹمنٹ افسران کی ٹیم نے موقع پاکر اننت کے گھر پر چھا پہ مارا جس کے نتیجہ میں اپنے گھر پردیسی شراب کا کاروبار کر نے والا اننت اور اس کے گھر میں موجود دیسی شراب کے پاکٹس کو پولیس نے اپنی حراست میں لیا ہے ،جس کی قیمت تقریبا چار ہزار بتا ئی جا رہی ہے ،یلاپور پولیس تھا نہ میں معاملہ درج کر لیا گیا ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا