English   /   Kannada   /   Nawayathi

بائک کا پہیہ پھسلنے سے بائک سوار زخمی

share with us

زہے قسمت سامنے سے آرہی لا ری ڈرائیور کی ہوشمندی کی وجہ سے لاری کے پہیوں تلے کچلنے سے محفوظ رہے ،البتہ بائیک چلا رہے شخص کے پیروں پر شدید زخم آئے ہیں۔ پولیس تھانہ میں معاملہ درج کیے جانے کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا