English   /   Kannada   /   Nawayathi

ایس آر ایس بس اور لاری کے درمیان تصادم ، انتیس افراد زخمی

share with us

جس کی وجہ سے بس اور لاری ڈرا ئیور سمیت بس میں مو جود 29 لو گ زخمی ہو گئے ہیں ،جنہیں ایمبولینس کی مدد سے یلاپور کے سرکاری اسپتال منتقل کیا گیا ،جہاں ضروری طبی امددا فراہم کر نے کے بعدشدید زخمیوں کو ہبلی کے کے ایم سی اور بیلگام کے کے ایل ای اسپتال منتقل کیا گیا ،جہاں پر ان کا مزید علاج جا ری ہے،کہا گیا ہے کہ رات کے وقت ہورہی موسلا دھار بارش اس حادثہ کا سبب بنی ،حا دثہ کی وجہ سے تقریبا دو گھنٹے تک ٹرافک نظام معطل رہا، بعد میں پولیس اور مقامی لوگوں کی مدد سے بھیڑ کو منتشر کر نے کے بعد لو گوں کی آمدورفت کا سلسلہ معمول پر آگیا ، واضح رہے کہ حا دثہ کی بنا پر لاری اور بس دو نوں کو شدید نقصان پہنچا ہے ،حا دثہ کی اطلاع پا کر پولیس افسران نے جا ئے وقوع پر پہنچ کر تما م چیزوں کا معائنہ کر نے کے بعد لاری اور بس ڈرائیور کے خلاف معاملہ درج کر لیا ہے ، پولیس اس معاملہ کی مزید تحقیقات کر رہی ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا