English   /   Kannada   /   Nawayathi

اڈپی ضلع انچارچ منسٹر پرمود مدھو راج کی بی جے پی میں شمولیت کی خبریں بے بنیاد : وزیر اعلیٰ

share with us

وزیر اعلی نے نلین کمار کتیل پر نشانہ بھی سادھا جس نے ایک پروگرام کے دوران مدھوراج کے بی جے پی میں شمولیت کی خبراڑائی تھی ،اس موقع پر وزیر اغذیہ یوٹی قادر ،اڈپی انچارج پرمود مدھوراج، ایم ایل اے محی الدین باوا ،جے آر لوبو ،میئر کویتا سنیل سمیت کئی کانگریسی لیڈران موجود تھے ، خیال رہے کہ وزیر اعلی یہاں کسما شمبو شیٹی میموریل حاجی عبد اللہ میٹرنٹی اینڈ چلڈرن اسپتال کے افتتاح کے لئے پہونچے ہوئے تھے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا