English   /   Kannada   /   Nawayathi

غیر قانونی طورپر زخیرہ کی گئی ریت ضبط ،ملزم فرار

share with us

پولس نے ریت کو ضبط کرتے ہوئے ملزم جیون پریرا کے خلاف کرناٹکا mines and mineral ایکٹ کی دفعہ4, 4(IA), 21(4), 4(A) اور سیکشن 379.کے تحت معاملہ درج کر لیا ہے ،جبکہ ملزم موقع سے فرار ہو گیا ہے ۔ پولیس اس کی مزید تحقیقات کررہی ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا