English   /   Kannada   /   Nawayathi

بھٹکل : منی بس اور بائک کے درمیان تصادم میں نوجوان زخمی

share with us

فکروخبر کے مطابق یہ نوجوان اپنی موٹر سائیکل پر سوار شمس الدین سرکل کی جانب آرہا تھا کہ اسی دوران ایک تیز رفتار منی بس نے اسے ٹکر ماردی ،ٹکر کے نتیجہ میں نوجوان کے پیر شدید زخمی ہوگئے ہیں ،جائے حادثہ پر موجود زین نامی نوجوان نے زخمی کو سرکاری اسپتال پہونچانے میں مدد کی ،سرکاری اسپتال میں ابتدائی طبی امداد بہم پہونچانے کے بعد اسے کنداپور اسپتال منتقل کیا گیا ہے ،اطلاع ملتے ہی پولس نے جائے حادثہ پر پہونچ کرمنی بس اورڈرائیور کو تحویل میں لے لیا ہے ،عینی شاہدین کے مطابق تیز رفتاری سڑک حادثہ کی وجہ مانی جارہی ہے۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا