English   /   Kannada   /   Nawayathi

تیز رفتار بائک کے ٹکرانے کے نتیجہ میں راہگیر خاتون ہلاک

share with us

کہا گیا ہے کہ ہو نا مّا سڑک کنارے سے پیدل چلتے ہو ئے جا رہی تھی کہ اس دوران ایک تیز رفتار بائیک بے قابوہو کر ان سے جا ٹکرا ئی ،جس کے نتیجہ میں ہو ناما موقع پر ہی ہلاک ہو گئی ،کڈ پا پولیس نے جا ئے حا دثہ پر پہنچ کر معائنہ کر نے کے بعد معاملہ درج کر لیا ہے۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا