English   /   Kannada   /   Nawayathi

شاہین اسپورٹس سینٹر بھٹکل کی جانب سے خون عطیہ کیمپ کا انعقاد 14؍ نومبر بروز منگل کو ہوگا

share with us

کیمپ کے انعقاد کے مقاصد بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اکثر بھٹکل والوں کو منگلورو کے اسپتالوں میں خون کی ضرورت پڑتی ہے س اور بسا اوقات وقت پر خون نہ ملنے پر بہت پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ،اسی بنا پر یہ کیمپ ،منعقد کیا جا رہا ہے تاکہ ضرورت کے موقع پر ان کو خون فراہم کیا جا سکے ،لوگوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ انسانیت کی خدمت کے جذبہ سے اپنا خون عطیہ کر تے ہو ئے اس کیمپ کو کامیاب بنانے میں منتظمین کا ساتھ دیں ۔ 
اپنا نام درج کرنے اور مزید تفصیلات کے لئے رابطہ کریں :
9972818849
7411972627
9986965352

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا