English   /   Kannada   /   Nawayathi

گوگرن ساحل سمندر پر دو طالب علموں کو لائف گارڈنے بچالیا

share with us

ساحل پر بیٹھنے کے دوران دو دوست تیرنے کی غرض سے سمندر میں اتر گئے ،اس دوران پا نی کے تیز بہاؤ میں آنے سے وہ ڈوبنے لگے،مگر ساحل پر تعیینات لائف گارڈ ز کی فوری کارروائی اور مدد کی وجہ سے انہیں بحفاظت ساحل پر لا یا گیا ،بچائے جانے والے طلباء کی شناخت مدھیہ پردیش کے کملیش کمار اور اتر پردیش کے رمیش یادو کے طور پر کر لی گئی ہے ،گوکرن پولیس تھانہ میں معاملہ میں درج کر لیا گیا ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا