English   /   Kannada   /   Nawayathi

منگلور : گانجہ فروشوں کو پولیس نے کر لیا گرفتار

share with us

پولیس کے قبضہ میں موجود 11کلو گانجہ ،کار اور مو بائیل فون کی قیمت ایک اندازہ کے مطابق 3.80لاکھ بتا ئی گئی ہے ،مو صولہ ذرائع کے مطابق ملزم راگھو آندھرا پردیش میں بیکری کا کاروبار کرتا ہے ،اس کے ساتھ ساتھ وہاں گا نجہ کی فصل اگانے والے مزدور لوگوں سے گانجہ خرید کر بیلور اپنے گھر بھیج دیتا تھا ،منگلور ،بنگلور کے علاوہ ہاسن میں وہ گانجہ فروشوں کو ہاتھوں اس کو فروخت کیا کر تا تھا ، بتایا جارہا کہ مذکورہ ملزم کے خلاف اس سے قبل بھی گانجہ فروشی کا معاملہ درج کیا جاچکا ہے ،پولیس نے معاملہ درج کرلیا ہے، مزید تحقیقات جاری ہیں۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا