:اور ہر طرح کے
ترکیہ : آیا صوفیہ کے بعد اب مشہور چرچ مسجد میں تبد ... کووی شیلڈ کے بعد کوویکسین کے بھی مضر اثرات !کیا کہ ... ممتا بنرجی پر بھروسہ نہیں ،وہ بی جے پی کے ساتھ جا س ... ای ڈی گرفتار نہیں کرسکتی اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سپ ... کئی ریاستوں میں جھلسائے گی گرمی توکچھ ریاستوں میں ... اگنی ویر اسکیم سے متعلق اسدالدین اویسی کا بڑا دعو ... جماعتِ اسلامی ہند حلقہ کرناٹک کی مجلسِ شوریٰ کا ہ ... بھٹکل : انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ...

الزام عائد کرنے والوں کو پہلے بھٹکل کے حالات معلوم کرنے چاہیے اور یہاں کی آپسی بھائی چارگی کو نقصان پہنچانے سے پہلے تحقیقات کے بعد ہی اس طرح کی بیان بازی کرنی چاہیے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سال 2011سے دکانوں کے ریزوریشن بھی اس بات کی گواہی دے رہے ہیں کہ یہاں کبھی بھی ہندو مسلم کو بانٹنے کے فیصلہ نہیں کیے گئے ہیں۔ انہوں نے پرزور انداز میں کہا کہ جب آسار کیری مندر کے قریب مین روڈ کا تعمیری کام کرنے کا موقع آیا تو سب کونسلروں نے بالاتفاق اس بات کو منظور کیا کہ مندر کے حصہ کو چھوڑ کر راستہ تعمیر کیا جائے اس سے بڑی بھائی چارگی کی مثال اور کیا ہوسکتی ہے۔ میٹنگ میں چند ایک ممبران نے بلدیہ کی دکانوں پر تالے لگائے جانے کے معاملہ پر بحث کرتے ہوئے بلدیہ کے ذمہ داروں کو سخت آڑے ہاتھوں لیا ۔انہوں نے سوالات کی بوچھار کرتے ہوئے کہا کہ صبح سویرے دکانوں کو سیل کیے جانے کے معاملہ کی بات کسی بھی کونسلر کے علم میں نہیں ہے تو ذمہ داروں نے یہ قدم کیسے اٹھایا ، اس کا جواب بھی بلدیہ صدر نے دیتے ہوئے کہا کہ دکانوں کو تالے لگائے جانے کے معاملہ پر فیصلہ ڈپٹی کمشنر نے لیا تھا اور اسی کے فیصلہ کے مطابق یہ کارروائی کی گئی تھی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |