English   /   Kannada   /   Nawayathi

سڑک حادثہ میں سات افرادزخمی،مریض کی ملاقات کے لئے نکلے افراد اسپتال میں بھرتی

share with us

تفصیلات کے مطابق وجین اور راجیش منگلور اسپتال میں زیر علاج اپنے کسی رشتہ دار سے ملاقات کے لئے جا رہے تھے ،جبکہ دوسری کار پر سوار لوگ حاملہ خاتون کا معائنہ کرانے کاسرگوڈ اسپتال جارہے تھے ،اسی دوران کمبلے کے قریب ان کی آپسی ٹکر میں سات افراد زخمی ہو گئے ،بتایاجا رہا ہے کہ راجیش اور اس کے ساتھی کو منگلور کے ایک اسپتال میں بھرتی کرایاگیا ہے جبکہ دوسری کار پر سوار افراد کا علاج کمبلے کے ایک اسپتال میں چل رہا ہے .کمبلے پولس نے معاملہ درج کر لیا ہے

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا