:اور ہر طرح کے
کنیڈین امیدوار نے تا ریخ رقم کردی ... مسجد نبوی کے زائرین کے لیے مزید سہولیات فراہم کرن ... جاپان کے نئے نوٹ بصارت سے محروم افراد بھی پہچانیں ... ایران کی اسرائیل کو دھمکی: اگر حزب اللہ کو نشانہ ب ... جئے فلسطین نعرے پر اعتراض کرتے ہوئے ہندوتواتنظیم ... کرناٹک کے وزیر اعلیٰ کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات : ... بی جے پی کے لئے دردِسر بنتاجارہا ہے ریزوریشن کا مع ... قتل یا کرامات :یوپی میں مقتول اورنگ زیب پرہی درج ہ ...

مچھلی شکار سے لوٹتے ہوئے ،ہیجماڈی اورسسی ہتلو کے درمیان سمندری حدود میں ان کی کشتی سمندر کی تیز موجوں کے درمیان ہچکولے کھانے لگی ،اسی دوران تین ماہی گیر سمندر میں گر گئے ،ان مین سے دو کوساحل پر موجودہافراد نے سمندر میں چھلانگ لگا کر بچانے میں کامیابی حاصل کی ،جبکہ ترون سمندر کی لہروں میں گم ہو گیا ، ماہی گیروں کا کہنا ہے کہ ترون نے سیفٹی جیکٹ بھی پہنا تھا ،لیکن جیکٹ کے اندر پانی داخل ہونے سے وہ زیادہ وقت تک اپنا بچاؤنہیں کر پایا ،جس سے وہ سمندر کی آغوش میں چلا گیا ،ساحل پر پہونچنے والے ماہی گیروں میں سے دو کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے ،خیال رہے کہ دو ماہ قبل بھی سسی ہتلو میں ایک کشتی ڈوبنے سے تین افراد کی موت واقع ہوگئی تھی ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |