English   /   Kannada   /   Nawayathi

قیدیوں کو گانجہ فروخت کرنے کے الزام میں پولس نے تین افراد کولیا حراست میں

share with us

جیل میں بار بار اس طرح کے غیر قا نو نی واقعات پیش آنے سے جیل انتظا میہ پر کئی سا رے سوا لات کھڑے ہو گئے ہیں ،ادھر چند دنوں سے اس طرح کے واقعات میں ہو ٗے اضا فہ کے باعث پو لیس بھی پریشان اور فکر مند ہیں کہ کس طرح سے اس سلسلسہ کو بند کر دیا جا ئے ؟۔بتا یا جا تا ہے کہ پو لیس نے مصدقہ ذرا ئع سے ملی اطلاعات پر کا روا ئی کر تے ہو ئے ان کا تعا قب کیا تو وہ رنگے ہا تھوں ملزمان کو گرفتار کر نے میں کامیاب ہو گئے جو قیدیوں کو گا نجہ اسمگل کر نے کی کو شش کر رہے تھے ،کہا گیا ہے کہ گرفتار شدہ ملزمان بھی اسی جیل میں کئی بار قید ہو چکے ہیں ،جس کی وجہ سے وہ جیل کے تعلق سے مکمل جانکا ری رکھتے ہیں ،اور اسی کا فا ئدہ اٹھا تے ہو ئے وہ اس طرح کی غیر قا نونی چیزیں اسمگل کر نے کی کو شش کر ہے تھے ،ملحوظ رہے کہ ملزمان کے پاس سے جو گا نجہ بر آمد ہوا ہے وہ چھو ٹی چھو ٹی پیکٹ کی شکل میں تھا جس کو وہ جیل کے اوپر سے قیدیوں کے یہاں پھینکا کر تے تھے ،کدری پو لیس تھا نہ میں معا ملہ درج کر لیا گیا ہے ،مزید تحقیقات جا ری ہیں ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا