English   /   Kannada   /   Nawayathi

منگلور کی ایک ٹراویل ایجنسی پر حج کے نام پر100 کے قریب لوگوں کو دھوکہ دینے کا الزام

share with us

حج کا مقدس سفر شروع ہونے پر بھی جب اس کا ویزا نہیں لگا تو اس نے اس سلسلہ میں ٹرا ول ایجنسی سے ر ابطہ کیا ،جہاں اسے کچھ نہ کچھ بہانہ بناکر واپس بھیج دیا جاتا ،اور اچانک 21اگست اسے خبر دی گئی کہ اسے حج کے لئے ویزا نہیں مل سکا ہے ، جب اس نے تحقیقات کی تو پتہ چلاکہ یہ معاملہ صرف اس کے ساتھ ہی پیش نہیں آیا بلکہ سو کے قریب لوگ ان کے اس جھانسہ میں آچکے ہیں ، اس کا کہنا ہے کہ اس میں ٹراویل ایجنسی کے ممبران کا ہاتھ ہے جنہیں سیاستدانوں کی جانب سے تحفظ بھی فراہم کیے جانے  کا بھی الزام لگا ہے ۔ فی الحال پولیس اس معاملہ کی تحقیقات کررہی ہے۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا